Ayah commentary
Tafsir
Loading tafsir…
Unified search
Search works with or without diacritics while preserving displayed Quran text.
Ayah actions
الصافات · Ayah 147وَأَرْسَلْنَـٰهُ إِلَىٰ مِا۟ئَةِ أَلْفٍ أَوْ يَزِيدُونَ
Reciter
Ayah actions
الصافات · Ayah 149فَٱسْتَفْتِهِمْ أَلِرَبِّكَ ٱلْبَنَاتُ وَلَهُمُ ٱلْبَنُونَ
Reciter
Ayah actions
الصافات · Ayah 150أَمْ خَلَقْنَا ٱلْمَلَـٰٓئِكَةَ إِنَـٰثًا وَهُمْ شَـٰهِدُونَ
Reciter
Ayah commentary
Loading tafsir…
Ayah meanings
Muhammad Junagarhi · Tanzil Project · Version tanzil-2026-09-21
لیکن قوم نے انہیں جھٹلایا، پس وه ضرور (عذاب میں) حاضر رکھے جائیں گے
سوائے اللہ تعالی کے مخلص بندوں کے
ہم نے (الیاس علیہ السلام) کا ذکر خیر پچھلوں میں بھی باقی رکھا
کہ الیاس پر سلام ہو
ہم نیکی کرنے والوں کو اسی طرح بدلہ دیتے ہیں
بیشک وه ہمارے ایمان دار بندوں میں سے تھے
بیشک لوط (علیہ السلام بھی) پیغمبروں میں سے تھے
ہم نے انہیں اور ان کے گھر والوں کو سب کو نجات دی
بجز اس بڑھیا کے جو پیچھے ره جانے والوں میں سے ره گئی
پھر ہم نے اوروں کو ہلاک کر دیا
اور تم تو صبح ہونے پر ان کی بستیوں کے پاس سے گزرتے ہو
اور رات کو بھی، کیا پھر بھی نہیں سمجھتے؟
اور بلاشبہ یونس (علیہ السلام) نبیوں میں سے تھے
جب بھاگ کر پہنچے بھری کشتی پر
پھر قرعہ اندازی ہوئی تو یہ مغلوب ہوگئے
تو پھر انہیں مچھلی نے نگل لیا اور وه خود اپنے آپ کو ملامت کرنے لگ گئے
پس اگر یہ پاکی بیان کرنے والوں میں سے نہ ہوتے
تو لوگوں کے اٹھائے جانے کے دن تک اس کے پیٹ میں ہی رہتے
پس انہیں ہم نے چٹیل میدان میں ڈال دیا اور وه اس وقت بیمار تھے
اور ان پر سایہ کرنے واﻻ ایک بیل دار درخت ہم نے اگا دیا
اور ہم نے انہیں ایک لاکھ بلکہ اور زیاده آدمیوں کی طرف بھیجا
پس وه ایمان ﻻئے، اور ہم نے انہیں ایک زمانہ تک عیش وعشرت دی
ان سے دریافت کیجئے! کہ کیا آپ کے رب کی تو بیٹیاں ہیں اور ان کے بیٹے ہیں؟
یا یہ اس وقت موجود تھے جبکہ ہم نے فرشتوں کو مؤنﺚ پیدا کیا
آگاه رہو! کہ یہ لوگ صرف اپنی افترا پردازی سے کہہ رہے ہیں
کہ اللہ تعالی کی اوﻻد ہے۔ یقیناً یہ محض جھوٹے ہیں
کیا اللہ تعالی نے اپنے لیے بیٹیوں کو بیٹوں پر ترجیح دی
Reading